aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mamaat"
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
زمانۂ گزراں میں دوام کا سرگمیہ بزم جشن حیات و ممات سجتی ہوئی
قریب تر میں ہو چلا ہوں دکھ کی کائنات سےمیں اجنبی نہیں رہا حیات سے ممات سے
تخلیق کا منبع، شکتی کا خزینہ تیری ذاتمحور لامتناہی سلسلۂ حیات و ممات
جس ممات سے ڈرتے ہیں لوگوہ تو پا چکا تھا بہت پہلے میں
زندگی ہی حیات ہےزندگی ہی ممات بھی
راز حیات و مماترسم و رہ التفات
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباکعدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
یہ بات ہمیں بتلائی نہیںیہ چندا کیسا ماما ہے
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
آثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں کہ آخرتدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات
یہاں پر مات ہوتی ہےکبھی اک چال ٹلتی ہے
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
مٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھییہ میت غم دہلی مرحوم سے نکلے
اسی جگہ اسی دن تو ملی تھی اس کو ماتاسی جگہ اسی دن تو ہوا تھا یہ اعلان
درخت سرو چراغاں کو مات کرتا ہےنہ جانے کس لئے آنکھیں مری بھر آتی ہیں
جب مات ہو مجھ کو چپ نہ رہوںاور جیت جو ہو درانہ کہوں
اس طرح سے اداس بیٹھا ہےجیسے میت قریب رکھی ہو
اک دوست نے بھونا ہوا تیتر اسے بھیجاشاید کہ وہ شاطر اسی ترکیب سے ہو مات
موت کو شہ دے کر تم نے سمجھا تھا اب تو مات ہوئیمیں نے جسم کا خول اتار کے سونپ دیا ۔۔۔اور روح بچا لی!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books