aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtalo.n"
جب مقتلوں کی سمت جاتے ہیںہمارے بیت گاتے ہیں
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
کلمۂ حق کہامقتلوں قید خانوں صلیبوں میں بہتا لہو ان کے ہونے کا اعلان کرتا رہا
سو پھر یوں ہوامقتلوں کی طرف جب روانہ ہوئے ہم
مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والیاپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلےہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
جو مرحلوں میں ساتھ تھے وہ منزلوں پہ چھٹ گئےجو رات میں لٹے نہ تھے وہ دوپہر میں لٹ گئے
ان مکانوں کو خبر ہے نہ مکینوں کو خبران دنوں کی جو گپھاؤں میں گزارے ہم نے
بہاروں نے دئے وہ داغ ہم کونظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو
ہیں سفید و سیاہمسئلوں میں کبھی
ارمانوں کا قاتل ہے امیدوں کا رہزن ہےجذبات کا مقتل ہے جذبات کا مدفن ہے
اس واسطے کہ خاص یہ روٹی کے ہیں مقامپہلے انہیں مکانوں میں آتی ہیں روٹیاں
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
سارے مکانوں کےدروازے یوں بند تھے
دریوزہ گری کے مقبروں سےزنداں کی فصیل خوشنما ہے
کوئی مقتل کوئی زنداں کوئی پردیس گیاچند ہی تھے کہ روش جن کی جداگانہ بھی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books