aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardum"
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
ہر چہرۂ مردم کے خد و خال برے تھےدیکھو جسے اس شخص کے اعمال برے تھے
پہلے پاسی چمار پیتے تھےمردم بے وقار پیتے تھے
تیرے دریائے کرم کا جوش گوہر بیز ہےتیری زر افشاں زمیں کا فیض مردم خیز ہے
مگر دفتری داستاں یہ الگ ہے کہمردم شناسی کے ماہر ہمیں اپنی سرگوشیوں میں تو باغی قبیلوں کے سگ مانتے ہیں
جب نہیں پاتی ہے کھانے کو تو پیتی ہے لہومردم آزاری کی کرتی ہے تلاش و جستجو
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
میں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکاروہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤں
سوچتا ہوں کہ تجھے مل کے میں جس سوچ میں ہوںپہلے اس سوچ کا مقسوم سمجھ لوں تو کہوں
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
آہ وہ مردان حق وہ عربی شہسوارحامل خلق عظیم صاحب صدق و یقیں
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محرومحد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکارتمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں
جس عہد سیاست نے یہ زندہ زباں کچلیاس عہد سیاست کو مرحوم کا غم کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books