aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masarrato.n"
مسرتوں کے خزانے دیئے خدا نے ہمیںترانے شکر کے گانے کو عید آئی ہے
یہ لمحہ جس کے سحر میں کھوئے ہوئے ہیں ہمکتنی مسرتوں کا سرور اس کے غم میں ہے
مسرتوں کی گھٹائیں کبھی نہ برسیں گیوہ کہہ رہی تھی کہ تم اب کبھی نہ آؤ گے
غرض وہ دن کہ نغمہ زن مسرتوں کا ساز تھاغرض وہ دن کہ حسن جب مرا نظر نواز تھا
تو نے دکھ اٹھائے کہ تیرے بیٹے جوان ہوں گےتو عمر بھر کی مسافتوں کا خراج لوں گی
یوم جمہور تیرے آنے پرناچ اٹھے ہیں مسرتوں کے پیام
مٹیالے مٹیالے بادل گھوم رہے ہیں میدانوں کے پھیلاؤ پردریا کی دیوانی موجیں ہمک ہمک کر ہنس دیتی ہیں اک ناؤ پر
دلوں میں ہے کچھ آج کل امنگ سی بھری ہوئیمسرتوں کے جوش سے کلی کلی کھلی ہوئی
مسرتوں کا ہر اک رنگ، غم کا ہر لمحہگزرتی موج کے مانند ابھر کے ڈوب گیا
ہلال عید بنا ہے کلید عیش و نشاطجہاں میں بچھ گئی پھر سے مسرتوں کی بساط
ایک لشکر مسرتوں کا لیےاور تہ تیغ کر کے رکھ دے گا
کہ جن میں ابھرے ہیں آفتاب جمال میری مسرتوں کےوہ آفتاب جمال جو کل سحر کی پہلی کرن کے ڈسنے سے
بغیر ویزا کی بندشوں کےسہولتوں سے مسرتوں سے
جب تھیں مسرتوں کی لہریں ہر ایک دل میںہر وقت ڈھونڈھتے تھے تفریح کے بہانے
کرن امیدوں کی راکھ کر دیمسرتوں کی تمام کلیاں
مجھے تلاشنا ہےمسرتوں کو ٹھکانہ دکھاتی
بن کر حسیں تبسم تاروں کی انجمن میںمیری مسرتوں کے رنگین خواب آ جا
جو صرف مسرتوں کے روٹھ جانے سے ملتی ہےوہ مسرتوں کی طرح
وہ لوگ اب بھی اسی طرحایک دوسرے کے غموں سے واقف مسرتوں سے بھی باخبر ہیں
جوزندگی مسرتوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books