aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mash.had"
ابوطالب کے بیٹے صرف زنداں ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیںمدینہ ہو نجف ہو کربلا ہو کاظمین و سامرہ ہو مشہد و بغداد ہو
طہران و مشہد کے سقف و در و بام کی فکر کر لوتم اپنے نئے دور ہوش و عمل کے دل آویز چشموں کو
دم بخود ہیں کوفہ و بغداد کے بازار میںکاظمین و مشہد اعراق سے نوحے نکل کر
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجےاب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیںداغ جو سینے میں رکھتے ہوں وہ لالے ہی نہیں
مسند پہ بٹھائے جائیں گےسب تاج اچھالے جائیں گے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
بہت رنجیدہ ہو مجھ سےمگر پھر بھی
مگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگابہت ٹچا سہی ان کا بھی کوئی ماجرا ہوگا
ہاں مگر تیرے سوا تیرے سوا تیرے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books