aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masiihaa"
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیںکیا آس لگائے بیٹھے ہو
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
میں بھی اشرف ہوں نگاہوں میں خدا کی میرےمیری تو گود میں کھیلے ہیں مسیحا کتنے
ختم ہے تم پہ مسیحا نفسی، چارہ گریمحرم درد جگر تم بھی نہیں تم بھی نہیں
کون مریض اور کون مسیحااس دکھ سے چھٹکارا پائیں
گڑی ہیں کتنی صلیبیں مرے دریچے میںہر ایک اپنے مسیحا کے خوں کا رنگ لیے
نا خدا تم تھے تم مسیحا تھےتم ہی مانجھی تھے تم ہی نیا تھے
تم جو قاتل نہ مسیحا ٹھہرےنہ علاج شب ہجراں نہ غم چارہ گراں
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
تجھ سی ملکہ کے لیے بارہ دری ہےغالیچہ سر فرش ہے کوئی نہ دری ہے
یہ وہ تھے بیمار جو مر کر مسیحا ہو گئےبیٹھے دم بھر شہیدان وطن کی خاک پر
آج کل اپنے مسیحا نفساں کیسے ہیںآندھیاں تو یہ سنا ہے کہ ادھر بھی آئیں
مسیحا اب نہ آئیں گے یہی نشتر رگ جاں میںخلش بنتا رہے گا میری سانسوں میں نہاں ہے یہ
دیکھنا سوکھی ہوئی شاخوں میں بھی جان آ گئیحق میں پودوں کے مسیحا ہے ہوا برسات کی
درد زہ سے زیست یونہی ہلکان تڑپتی رہتی ہےنئے مسیحا آتے ہیں اور سولی پر چڑھ جاتے ہیں
تم کسی کے مسیحا کبھی بھی نہیںتم کہ مغرور اپنی حقیقت پہ ہو
تمہارے عزم سے انسان پائے غم سے نجاتمثال خضر و مسیحا بنے تمہاری ذات
کتابیں چاٹ ڈالی گئیںلیکن کہیں کوئی مسیحا سچ کہنے کو آج بھی نہیں تیار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books