aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslahat"
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
وہ رنج تو مصلحت کے ہاتھوںنہ جانے کب قتل ہو گئے تھے
شاید خزاں سے شکل عیاں ہو بہار کیکچھ مصلحت اسی میں ہو پروردگار کی
تھامے ہوئے مصلحت کی میزانہر شعر کا وزن تولتے ہو
مری عدل گاہوں کی مصلحتمرے قاتلوں کی وکیل ہے
جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پرزندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے
گوشے میں اسی قصر کے دو دل ہیں ہم آغوششعلے ہیں مگر مصلحت وقت سے خاموش
(۲)مگر نہیں کچھ اور مصلحت تھی اس کے آنے میں
یہ اس کی اپنی ہی مصلحت ہےوہ جسم رکھتا نہیں ہے ورنہ
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
وہ سب وفاداریاں کہ جن پر لہو کے وعدے حلف ہوئے تھےوہ آج سے مصلحت کی گھڑیاں شمار ہوں گی
آج ٹھکرا کے ہر اک مصلحت اندیشی کوتیرے سائے کے تعاقب میں چلا جاؤں گا
پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغ مصلحت آمیز پر
یاد مانند خرد مصلحت اندیش نہیںڈوبتی یہ نہیں ہالینڈ کے مے خانوں میں
بر بنائے مصلحت مجھ کو حسیں لگتی تھی وہتھی ''سٹیزن'' اور کہیں سے زن نہیں لگتی تھی وہ
قافلے اس راہ پر آتے رہے جاتے رہےراہ بر سب کو مسافت کا صلہ دیتا رہا
سو میں کمین گاہ عافیت میں چلا گیا تھاسو میں اماں گاہ مصلحت میں چلا گیا تھا
مصلحت آج مگر جیت چکی ہے تجھ کوکوئی کس منہ سے کہے مونس و غم خوار تجھے
تمہارے ایک ہاتھ چاند اور دوسرے پہ سورجکہ مصلحت کی کریز قائم رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books