aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masos"
ملے حسرت سے جوں لب افسوسرہ گئے اپنے اپنے دل کو مسوس
کیا بچے سلجھے ہوتے ہیںجب گیند سے الجھے ہوتے ہیں
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
آج اپنے کمرے میںکس قدر اکیلا ہوں
کیوں مری تلخ نوائی سے خفا ہوتے ہوزہر ہی مجھ کو ملا زہر پیا ہے میں نے
تھی اک ایسی رات کہ ہم دونوں تنہا تھےچاند بھی ہم بھی
چھپے ہیں اشک دروازوں کے پیچھےچھتوں نے سسکیاں ڈھانپی ہوئی ہیں
آؤ واپس چلیںرات کے راستے پر وہاں
کٹ گئی راتمگر
تیرے رخ سے پرتو معصوم مریم آشکارتیرے جلوؤں کی صباحت سے فرشتے شرمسار
مس و سیم کے کاسوں کی چمکاور گلو الجھے ہوئے تاروں سے بھر جاتا ہے
یہ دھرتی یہ جیون ساگر یہ سنسار ہمارا ہےامرت بادل بن کے اٹھے ہیں پربت سے ٹکرائیں گے
جب تیری زلفوں سی چنچل رات نہ مانیجب تیرے گل نار لبوں سی بات نہ مانی
تجھ کو چاند نہیں کہہ سکتاکیونکہ یہ چاند تو اس دھرتی کے چار طرف ناچا کرتا ہے
تو نے تو مجھ کو دیکھا ہےرات کے صحرا کا ویراگی
نیم کے پیڑ میں اٹکا ہوا چاندنیم کے پیڑ سے چھن چھن کے برستا ہوا درد
کیا اس نظام کو جاگیر دار بدلے گا؟جو
میں اک جوہی کا پودا ہوںیہ بھی مجھ کو یاد نہیں ہے
ہاں یہ کم سخن لڑکابھیگتی مسوں کے ساتھ
میں اک پھیری والابیچوں یادیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books