aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masraf"
حدیث بادہ و ساقی نہیں تو کس مصرفخرام ابر سر کوہسار کا موسم
سارے دن کی تھکی،ویران اور بے مصرف رات کو
کی بینائی کا مصرف تھا۔۔۔ وہ لب دو چار دن پہلےمرے ماتھے پہ ہو کر ثبت جو کہتے تھے'' تم جاؤ
وقت ہی کا مصرف جائز نثارؔباغ ہستی کو ہے کرتا پر بہار
مگر میں سوچتا ہوں بات جو کہنے کی تھی میں نے نہ کیوں پہلے ہی کہہ دی وقت کابے فائدہ مصرف
کئی گھنٹوں کیبے مصرف
اس کی راہ کا اک بے مصرف پتھر ہواس کا دل کونپل کی طرح ملایم ہے
رم اور جن کی خالی بوتلواخباروں میں چھپے ہوئے بے مصرف لفظو
اتنے بے مصرف کہ بساک سبزہ دروازے کے پیچھے
بے مصرف رشتوں کی فراغت!!اور وقت بہت ہے ہمارے پاس!!!
کربلا کے حزن میںایک وحشیانہ رقص کی تخلیق میں مصرف تھا
مگر وہ بھی ہوئے بے دمقفس کے در پہ بے مصرف خرد نے
خوشی کی غم کی اطمینان کی تحقیقبے مصرف ہے
اس ویراں سی پگڈنڈی پرتنہا تنہا بے مصرف سا
یا صرف اندر آنے کے لیےدروازوں کا درست مصرف سمجھنے سے
مت رؤو اپنی آنکھیں صاف کر لوتم بے مصرف نہیں
جان لیوا ایک جھاڑیجس کا مصرف کچھ نہیں
یہ ہے پستی کا عالم اب یہ مصرف رہ گیا اپناہمارے دم سے رونق ہے کسی کے قید خانوں میں
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books