aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauj-e-havaa"
موج ہوا کو اب خبروں کے دام سے بھی چھٹ جانے دوگہرے دھوئیں اور گرد کے بادل میں
قاصد موج ہوا کوئی نہ مجھ تک پہنچےاب کے دیوار میں دروازہ رکھوں یا نہ رکھوں
میں کیوں جاؤںآخر موج ہوا آتی ہے
حلقۂ موج ہوا کافی نہیںوحشت ابر بدن کے واسطے
رینگتے ہیں خاموش ترانےموج ہوا بل کھائی ہوئی ہے
آج ہر موج ہوا سے ہے سوالی خلقتلا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر دراز
ہر موج ہوا خانہ بدوشی کا ہے نوحہہر ذرے کی تقدیر یہاں دربدری ہے
مسکن خاک بھنور خوف کے اور موج ہواایک قطرہ ہوں سمندر میں رسائی دے دے
نقاہت خواب میں بھی جسم انساں کے نہ پاس آئےنہ دامن تک کبھی موج ہوائے رنج و یاس آئے
اے سبک سادہ نشاں، پانی کی لہراے گل امکاں خبر موج ہوا
جس کو خود موج ہوا اوٹ کئے بیٹھی ہےنقش حیرت بنی تکتی ہے جسے اندھی گلی
مجھے یقیں ہے کہ موج ہوا میں ہے جادووہ راگ چھیڑ گئی ہے نسیم نرم خرام
آ اس طرف بھی عابد شب زندہ دار دیکھموج ہوا میں سلسلۂ زلف یار دیکھ
اب کسی شے پہ دل کو بھروسہ نہیںاور نیلے درختوں کے جنگل کی سرحد سے پہلے کئی اجنبی شہر ہیں جن سے موج ہوا کے سوا آج تک کوئی گزرا نہیں
میں اڑ سکتا ہوںلیکن میری بے تابی کو جانے کون سی موج ہوا
تو سنے تو ابر بھی نغمہ ہےتو سنے تو موج ہوا بھی راگ کی تان ہے
جز خود سری موج ہوا کون یہاں ہےہمدرد مرا تیرے سوا کون یہاں ہے
رقصاں رقصاں، پیچاں پیچاںموج ہوا کو چومتا آیا
کانوں کے زرد بندے رقصاں تھے اس ادا سےپربت کی جیسے تتلی موج ہوا سے کھیلے
منتشر کر کے فضا میں جا بجا چنگاریاںدامن موج ہوا میں پھول برساتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books