aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauj-e-karam"
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
تماشائے اہل کرم دیکھتا تھاتماشائے اہل کرم دیکھتا ہوں
بستماشائے اہل کرم دیکھتے رہ گئے
برنگ موج نغمہ خواںقدم قدم رواں رواں
زلزلے موج تہہ آب سے ہیںدیکھ امید کے نشے سے یہ بوجھل آنکھیں
موج نسیم صبح سےراز یہ آشکار دیکھ
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
خلد میں موج کوثر و تسنیم
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
تھا لطف پہلے قہر میں اب صرف قہر ہےظلمت سے موج آب بقا کون لے گیا
اے زمستاں کی ہوا تیز نہ چلاس قدر تیز نہ ہو موج سبک خیز کی رو
جز خود سری موج ہوا کون یہاں ہےہمدرد مرا تیرے سوا کون یہاں ہے
ہر اک جبیں پہ ہے اک موج نور آزادیہر اک آنکھ میں کیف و سرور آزادی
تعلقات کی پرجوش موج بحر خیالہزار موڑ لئے ساحلوں سے ٹکرا کر
بدی پر بارش لطف و کرم نیکی پہ تعزیریںجوانی کے حسیں خوابوں کی ہیبت ناک تعبیریں
دل ہے وقف رجائے رحم و کرمجاں ہے نذر رضائے ربانی
موج بے ہنگام خندہکیسے پھوٹی میرے لب سے
نقاہت خواب میں بھی جسم انساں کے نہ پاس آئےنہ دامن تک کبھی موج ہوائے رنج و یاس آئے
لہلہاتے ہیں جس طرح دل میںموج درد فراق یار آئے
جدھر آ جائے موج روح پرورپتیاں چمکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books