aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauqaa"
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
جو موقع پا کر کھوئے گاوہ اشکوں سے منہ دھوئے گا
پہلا موقع پاتے ہی اڑ جاتے ہیںچاہے اوڑھنی سے باہر کی دھوپ کتنی ہی کڑی ہو!
بن پڑے جو سعی اپنے سے وہ کرنا چاہئےمرد کو کہنے کے موقع پہ نہ ڈرنا چاہئے
تو نے جب بھی کبھی مانگا ہے تجھے تیل دیاتجھ کو جب موقع لگا تو نے ہمیں بیل دیا
بہت ستائیں گے لیکن ہر ایک موقعہ پرجو ہوتے تم تو
بہت ہی رنج دہ ہو جائے گی اس وقت کی غفلتکہیں ایسا نہ ہو موقع نکل جانے پہ پچھتاؤ
زنگ خوردہ ہیں آہنی ہی سہیآج موقع ہے ٹوٹ سکتی ہیں
میں یہ کہتی ہوں کہ دیکھا کیجئے موقع محلچھیڑ دیتے ہیں کہیں بھی غیر مطبوعہ غزل
کیا مجھے جینے کا کوئی موکا ملے گاکیا میرے جیون میں بھی پیار کا پھول کھلے گا
تو سارا زہر موقع دیکھ کراس کے بدن میں رقص کرتا پھر رہا ہوگا
کا موقعہ ملتا رہےفرصت نے مجھے تھکا دیا تھا
وہ تل بناتے بناتے اکثر میں موقع دیکھ کر تمہاری زلف تمہارے دائیں کان کے پیچھے کر دیتا ہوںپھر کسی چمکتے تارے سے بناتا ہوں تمہارے ایک کان کا جھمکا
اس کا موقع ہی نہ دیایہ وہ ناطق
ننھے نے یہ موقع تاڑا جھٹ باورچی خانے پہنچادودھ پہ آئی تھی جو ملائی چپکے سے اس کو کھانے پہنچا
تقریب گھر میں ہو کوئی اسکول کا ہو جشنموقع ملے تو رنگ جماتی ہیں ٹافیاں
شوق سے موقع شناسی کی توقع بھی غلطمیں نے ان کی شکل بھی مشکل سے پہچانی ہے آج
ایسے ہر موقع پر میں نے یہ سوچا ہےتو نے مجھے پہچان لیا ہے
پلے کو گھر میں لائیں بانہوں میں ہم جکڑ کرموقع ملے تو کھینچیں بلی کی دم پکڑ کر
ہم ترے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرحصرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books