aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mausam-e-bahaar"
املتاس سی میںموسم بہار میں
یہ لطف دیکھ دیکھ کر زباں پہ بار بار ہےیہ موسم بہار ہے یہ موسم بہار ہے
ساتھی نہ کوئی بچھڑیںباغ و بہار من ہو
کیا بات ہے کہ اب ترے شعروں میں اے بہارؔوہ سوز وہ تڑپ وہ حرارت نہیں رہی
اب وہ جنوں رہا ہے نہ وہ موسم بہاربیٹھا ہوں اپنا چاک گریباں سیے ہوئے
اور موسم بہار کا آغاز ہو جاتا ہےکاغذ پر تمہارے نام سے اک بیل پھوٹتی ہے
ابھی تو آمد سحر کی کوئی آس بھی نہیںابھی تو موسم بہار آس پاس بھی نہیں
آئے گی بہار اپنے خزاں دیدہ وطن میںبگڑے ہوئے حالات سے اے دل نہ ہو بیزار
دینا وطن پہ جان حیات دوام ہےیہ راز ہر بشر کو بتا کر رہوں گا میں
فضا مہکنے لگی دل نواز پھولوں سےدیار ہند میں فصل بہار آ ہی گئی
مارا ہوا ہوں گو خلش انتظار کامشتاق آج بھی ہوں پیام بہار کا
تجھ کو چلتے جانا ہےدیکھ کبھی تو موسم گل کو
غم نہ کر ہے نقیب ابر بہارخشکیٔ موسم زمستانی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
بن کے ہم دونوں رفیق موسم جوش بہارکرتے خوش خوش ہر برس گلگشت دشت و کوہسار
موسم خوش گوار کی امیدہلکی ہلکی پھہار کی امید
اشک ٹپکا تو کھل گیا گلشنرنج کم ظرفیٔ بہار کسے؟
شورش دیدۂ گریاں کی طرحموسم کنج بیاباں کی طرح
دوسرا موسمآ بھی جا نا
تیرا یہ رنگین منظر اک طلسم خواب ہےتیری یہ شوخی ہے یا اک موجۂ بیتاب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books