aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mausam-e-qafas"
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
توڑ ڈالوں گا میں زنجیر اسیران قفسدہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھے
خون دل اشک کروں اشک گہر تاب کروںپس دیوار قفس سینۂ دل چاک کروں
یہ سر زمیں یہ سمندر یہ آسمان نہ ہودرون دام قفس میرا آشیان نہ ہو
سبزۂ جوئبار میںموسم خوش گوار میں
خاموشیاںموسم خزاں کی علامت
یہ لطف دیکھ دیکھ کر زباں پہ بار بار ہےیہ موسم بہار ہے یہ موسم بہار ہے
انتخاب کا موسم آ کر گزر چکانیتاؤں کے وعدے
پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائیموسم آئے
موسم خوش گوار کی امیدہلکی ہلکی پھہار کی امید
جن کے لئے ہم اب تک پچھتا رہے ہیں ہمدمکنج قفس کے اندر کھا کھا کے تازیانے
موسم باراں ہےخوشبوؤں میں رچ بس کر
زیست قانون و فرامین قفس کے آگےبے زباں ہوگی تو منٹو کا قلم لکھے گا
جب یہ موسم آئےصحت خوب بنائے
چمن سے کنج قفس تک قفس سے دار تلککہاں کہاں نہ گئی تیرے نام کی خوشبو
یا مزاج موسم دوراںجدھر سے بھی گزرتا کوئی دریا
اسی کے دم سے سارا گلستاں فردوس منظر تھاچمن میں انحصار موسم گل تک اسی پر تھا
غم نہ کر ہے نقیب ابر بہارخشکیٔ موسم زمستانی
اہل قفس کی صبح چمن میں کھلے گی آنکھباد صبا سے وعدہ و پیماں ہوئے تو ہیں
ایثار مشربہم نفس اہل قفس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books