aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTuu.n"
کیسے اپنے دل سے مٹاؤں برہ اگن کا روگکیسے سجھاؤں پریم پہیلی کیسے کروں سنجوگ
اور میں تجھ سے ملوں بھیتو دبے لفظوں میں
ترے پیام کی برکت سے نیک ہو جائیںیہ امتیاز مٹیں لوگ ایک ہو جائیں
دردمندی کی خراشیں جو مٹائے نہ مٹیں
ہم کو بچنا چاہئے ہر اس برے اقدام سےجس سے ہو مطعون دنیا میں وطن کا نیک نام
کس طرح دکھ یہ ٹلیں زخم بھریں داغ مٹیںان تمناؤں کو دے کون سہارا آخر
یہ دل چاہتا ہےکہ میں جا ملوں ان سے
میں چاہتی ہوںکہ اگلی رت میں ملوں جو تم سے
''زلفیں یوں چہرے پہ بکھری ہوئی مانگیں تھیں دلجس طرح ایک کھلونے پہ مٹیں دو بالک''
میں پھٹی آنکھوں سے جلتے راز کو سڑکوں پہ عریاں ملوںکتابیں میرا ایندھن ہیں
میں جب ملوں تو یوں ملوںوہ جب ملیں تو یوں ملیں
کب مٹیں کیسے مٹیںشب کی تاریکیاں ہر سمت بکھر جائیں تو آرام ملے
ملوں اژدہا سےلڑوں گی میں اوس سے ضرور
ذہن سے باہر ہے بے حد و بے کنار معدومیت کا منظرکشش توازن وجود لہریں ذہن کے صفحات سے مٹیں تو
دونوں آنکھیں بجھ گئیںنور فطرت کی سبھی شکلیں مٹیں
مٹیں امنگیںبجھیں ترنگیں
کبھی خود سے لپٹتی ہوا سے پتہ میرا وہ پوچھےنہ ملوں جب اس جہاں میں اسے
غیر لوگوں سے ملوں اور دکھاؤں میں تپاکآشنا لوگ ملیں تو ذرا کترا جاؤں
اپنی آنکھوں میں جلائیں ہم محبت کے چراغسب کے ذہنوں سے مٹیں گزرے ہوئے لمحوں کے داغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books