aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mii.aad"
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیںلیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
ہر زماں پیش نظر لایخلف المیعاد دار
تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
جو دم بھر کو آ کر مری الجھی الجھی سی سانسوں کے سنگیت میں ڈھل گئی ہےزمانے کی پھیلی ہوئی بیکراں وسعتوں میں یہ دو چار لمحوں کی میعاد
اسیری کی گھٹ جائے میعاد شایدسنی جائے اک روز فریاد شاید
وہ مہکتا سا چہکتا سا ابلتا سینہاس کی میعاد ہے دو روز لپٹنے کے لیے
قید ہے قید کی میعاد نہیںجور ہے جور کی فریاد نہیں داد نہیں
تمہاری میعاد آزمائش کا فیصلہ معتبر نہیں ہےتمہارا صیاد بے بصر ہے یہ دور تو بے بصر نہیں ہے
(جواب دینے کی کوئی میعاد طے نہیں ہوتو صرف سننے میں حرج کیا ہے)
اپنی میعاد پوری کر چکی تھیںنیند کی تمام دوائیں
زیر زمیںتیل اور تار بننے کی میعاد سے خوب واقف ہے تو
ہمیں یہ دکھ ہے ہم خود میں مقفل کیوں ہوئے تھےجبر کی بڑھتی ہوئی میعاد میں
ہر ایک خواب کی میعادطے ہونی چاہیے
مجھ کو لگا میں بہت تھوڑے عرصے میںمیعاد سے قبل ہی خرچ ہو جاؤں گا
اس کا فرق دکھا سکتی ہیںکیوں پھر ہم سوچوں کی کوئی حد کوئی میعاد کریں
اس کو تقویم کی میعاد سے منسوب کریںیا کہ سورج کا زمیں سے ہے بہت دور سفر
ستم کی میعاد اور کتنی طویل ہوگیصبح کی میعاد اور کتنی طویل ہوگی
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
یہ مد بھری ہوئی پروائیاں سنکتی ہوئیجھنجھوڑتی ہے ہری ڈالیوں کو سرد ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books