aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miithii"
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
میں کیسے میٹھی بات کروںجب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
سب کو میٹھی نگاہ سے دیکھوسمجھو آنکھوں کی پتلیاں سب کو
آج بھی ماں نے پکائی ہیں سوئیاں میٹھیمیں تجھے لا کے کھلاؤں تو کھلاؤں کیسے
کڑوی میٹھی سب ہے گوارازور ہے کیا پتے کا ہوا پر
ایک اک لفظ مثل شیر و شکرکتنی میٹھی زبان ہے اردو
نونہالوں کو سناتی میٹھی میٹھی لوریاںنازنینوں کو سنہرے خواب دکھلاتی ہوئی
محبوب گلے سے لپٹا ہو اور کہنی، چٹکی، لاتیں ہوںکچھ بوسے ملتے جاتے ہوں کچھ میٹھی میٹھی باتیں ہوں
حق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہےگر نہ میٹھی ہو تو کڑوی بھی خوشامد کیجے
اس کے بکھرے ہوئے گیسو سائےلاج کی میٹھی جھجک بھی سایہ
نگاہیں دھند کے پردوں میں ان کو ڈھونڈتی ہیںاور سماعت ان کی میٹھی نرم آہٹ کے لیے
کسی عورت کا پیراہن کسی خلوت کی خوشبوئیںکسی اک لفظ بے معنی کی میٹھی میٹھی سرگوشی
مصری سی تولتا ہے شکر سی گھولتا ہےجو کوئی بولتا ہے میٹھی زباں ہماری
سبیلیں اب بھی ننھے منے ہاتھوں سے لگاتے ہیںوہ مٹی کے گھڑوں پر سرخ گابس مل کے
اس میٹھی نیند کی راحت سےاب سوچتی ہوں
اب تو بڑھتا آئے گا گھنگھور بادل چاہ کااس میں بہتی آئے گی اک مدھ بھری میٹھی صدا
کبھی میٹھی میٹھی فسوں ساز باتیںکبھی کچھ کبھی کچھ نئے سے نیا رنگ ابھرے
پھینی اور مٹھائی کھائیمیٹھی میٹھی عید منائی
کبھی اپنی گودی میں مجھ کو لٹاناکبھی میٹھی باتوں سے مجھ کو ہنسانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books