aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "minnat"
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
کتنے غنچے ہیں جگر چاک گلستاں میں ابھیہر طرف زخم ہیں بے منت مرہم کتنے
منت کرتےرستہ تکتے
جام چھلکا تو جم گئی محفلمنت لطف غم گسار کسے؟
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
جس پہ مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں کی مانندبنتے بگڑتے ہیں انساں
روٹھا عاشق سے جو معشوق کوئی ہٹ کا بھرااور وہ منت سے کسی طور نہیں ہے منتا
جس میں منت کا ڈورا بندھا تھامیری چھوٹی بہن کا وہ پاؤں
چارہ سازی ترے ناخن کی رہین منتغم گساری تری پلکوں کی روایات میں ہے
تمہاری منت کرتا ہےخاک پر سیس جھکاتا ہے
میں سر بھی اپنا جھکا چکا ہوںمیں اس کی منت بھی کر چکا ہوں
روزے نفلیں وظیفے تسبیحیںصدقہ منت مراد پیر فقیر
کسی سے قرض لیا اور کسی کی منت کیغرض کہ شاعر آتش نوا نے رحلت کی
ایک صیاد کی وہ صید ہوئیاور پھر سینکڑوں منت کے بعد
عمر بھر پیماں رہا منت کش ایفا تو کیاعمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا
خوب کروں گی منت اس کی روٹھے گی جب مجھ سےاور پکا کر دوں گی اس کو میٹھے میٹھے کھانے
ماں سے اپنی کر کے منتسفر کی مانگی اس نے اجازت
جب وہ نہ مجھے لینے آیاتو اک دن میں نے موت سے منت کی کہ آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books