aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "minqaar"
ہوائیں تشنۂ باراں،طیور اس دشت کے منقار زیر پر
نکلی منقار سے مینا کے صدا پیسے کاواں سے نکلا تو مکاں اک نظر آیا ایسا
ان پرندوں کا، بہائم کا تصوف دیکھوکیسے منقار شکستہ طائر
درجنوں مجبور طائرزیر پر منقار منہ ڈھانپے خموشی کے سمندر بے نشاں میں
اپنی منقار میں تھام کر اڑ رہے تھےنشیب جنوں کی طرف
نوح کے واسطے جس پرندے کی منقار میںبرگ زیتون تھا
زمیں کی اس قوس پر افق پر قطار اندر قطار لمحات کے پرندےہمارے حصے کے سبز پتے سنہری منقار میں لیے جاگتی خلاؤں میں
کبھی میری آنکھیں نوچتے ہیںکبھی ان کی لہر منقار سے میرے دل کی رگیں
انہیں چشم منقار سے یہ مسافربڑے غور سے دیکھتا ہے
کمبخت خطائیں پھر سنکیںکوئل منقار میں کوک لیے
سورج کی تمازت پہ قیامت کا گماں تھانزدیک کا منظر بھی نگاہوں میں دھواں تھا
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو منظر بھی ہے ناظر بھیاٹھے گا انا الحق کا نعرہ
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
کیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمنسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books