aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "minute"
کھڑے ہیں سڑک پر کہ اب آئی بسگزرتا ہے اک اک منٹ اک برس
سامنے اک گھڑی ہے دیکھوجس پہ دو بج کے دس منٹ ہیں
نہ گزرے تھے اس بات کو دو منٹ بھیکہ منے نے تصویر تیار کر دی
آپ دونوں لڑ پڑے تو جانے کیا ہو جائے گادو منٹ میں اس جہاں کا خاتمہ ہو جائے گا
آنکھ جھپکتے ایک سیکنڈایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ
نہیں ہوتا کوئی ایسا منٹ چوبیس گھنٹے میںنہ رہتا ہو وطن والوں کے مال و جان کو خطرہ
اچھی اماں وقت کی ڈبیا جو کھل جائے کہیںاور یہ گھنٹے اور منٹ سارے نکل کر بھاگ جائیں
اور ہانپ رہا تھاایک منٹ ٹھہرو میں تھوڑی سی چائے پی لوں تو آگے بڑھوں
ہزار بار کے چودہ منٹ پر بھاری ہوتے ہیںتم چین اسموکنگ کر کے بھی
یا تین منٹ کی سکوت خوش گوار ٹھوکر پر رکھ لیا ہوگااور کہا گیا کہ اب انتظار نہ کرنا کہ اب بہت ہو چکا کہ نہیں چاہئے کہ جو کبھی چاہئے تھا
یقیں ہے دس منٹ سے پہلے لوٹوںمیں کیفے ٹیریا میں چائے پی لوں
بس اسٹاپ پر دو منٹ کی ملاقاتبس دو منٹ کی
اور ان سے پھوٹتےگھنٹے منٹ اور سیکنڈ
رفتار یوںہی بڑھاتے ہوئےاس گھڑی کے شکنجے سے آزاد ہونے کی خواہش میں کتنے منٹ
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبرربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books