aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mismaar"
دلوں کو مسمار کر رہی ہےلہو لہو ہیں ہماری سوچیں
کہیں تعمیر کرتی ہے عبادت گاہ فتنوں سےکہیں خود ہی عبادت گاہ کو مسمار کرتی ہے
وہ کوئی خواب ہے یا خواب کا اندیشہ ہےجو مرے سوچ کو مسمار کیے رکھتا ہے
تم ذہنوں پر یلغار کرو افکار جگاتے جائیں گےتم ورثے کو مسمار کرو شاہکار بناتے جائیں گے
میں نے عصمت کے صنم خانوں کو مسمار کیااپنی بہنوں کو سپرد سر بازار کیا
یہ ٹینک رستے میں آنے والے مکان مسمار کر کے رکھ دیںیہ کہنہ سوچیں
ڈھونڈتا پھر رہا ہوںاپنے معصوم مسمار خوابوں کا ملبہ
ہوا سے گونجتا سایہ زدہ ویراں کھنڈر ہوںکبھی ہوں ایستادہ اور کبھی مسمار ہوں میں
انہیں سنگسار کر ڈالوانہیں مسمار کر ڈالو
اب بھلا کیوں اسے مسمار کروںاب بجز خاک کے اس قبر میں کیا رکھا ہے
ان کے خوابوں کومسمار سا کر دیا ہے
کہ جب زمین پرنیلے گنبد مسمار ہوتے ہیں
شہر غم آلود میںکیا تم نے خوابوں کے گھر کو مسمار اور اجڑتے دیکھا ہے
ڈر ہے مسمار نہ ہو جائے یہ نغموں کا محلجان جاں سلسلہ خوابوں کا کہیں ٹوٹ نہ جائے
جہد مسمار چادر میں لپٹی ہوئیبے ثباتی فراموشیوں کی خبر
مسمار کرنے کے لئے ہمیں دیوانگی کی خلعت دینے کے لئے انتظارمیں ہیں
اک کھوئی ہوئی ساعت مسمار کے کتبے!رفتار کے
شہر مسمار کہاں ہوتا ہےشہر آثار قدیمہ میں بدل جائے گا
خود اپنے جالے میں کس کے میرے بدن کو مسمار کر چکے تھے!
قریہ قصبہ شہر سبھی کوپل بھر میں مسمار کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books