aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-aa.ina"
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
مرے وطن کی چاند سر زمیںبہ ایں مزاج آب و گل عوام
دکھا کے برف کے موسم مرے بزرگوں نےمزاج شعلگئ عصر نوجواں پوچھا
تری جبیں پہ اگر حادثوں کے نقش ابھریںمزاج گردش دوراں بھی لڑکھڑا جائے
چڑیا گھر میں بسنے والیکیسا مزاج عالی ہے
سیاہ زلف کہ برسات کی ہو جیسے گھٹامزاج صبح درخشاں تری جبیں کی ضیا
کیسا ہے مزاج عالیرات کو لیکن
مزاج اقدسفضل ربی ہے
مزاج آتش سوزاں کو کر دیا ٹھنڈامچا دی بزم عناصر میں کھلبلی میں نے
وہ چمن میں جس نے کلی کلی کو مزاج باد صبا دیاوہ ہر ایک غنچے کے لب کو جس نے ہے اک شعور نوا دیا
ہے مزاج وقت و دریا ایک ساوقت گزرا اور دریا بہہ گیا
یا مزاج موسم دوراںجدھر سے بھی گزرتا کوئی دریا
میں سوچتا ہوں کہ یہ تیری بے حجاب ہنسی!مزاج زیست سے اس درجہ مختلف کیوں ہے
موسم بہت حسیں ہے فضا خوش گوار ہےہر رنگ کو مزاج چمن سازگار ہے
دم وصال نگاہوں میں ہجر کا منظرمثال گردش آئینہ
میں پس آئینہ ہوں
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
سادہ دل سادہ مزاج و با عمل انسان تھاخوبیوں کا آئنہ تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books