aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mozel"
جو اس انسانوں کے جنگل میں بکھر جاتے ہیںکس کا آئینہ ہے موذیل کی اس روح کا عکس
اس کے ہاتھوں پہ مہندی سے ایٹم کے ماڈل بنانے لگےاور ماڈل بھی ایسے جو متروک تھے
اور اونی موزے پہنے بغیرتم ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے
بھوکے بچوں پر فلک سے روٹیاں برسائیےموزے جوتے کچھ قمیضیں نیکریں پھکوائیے
خودبخود جوتوں میں حرکت ہوئی موزے بھاگےکلبلاتے ہوئے کیڑے تھے کشن کے تاگے
وہ منا سا رومال موزے ٹسر کےجھمکتی کلا اس کے سلمے ستارے
یہ پہاڑی کسی دیو ہیکل فرشتے کا جوتا ہےتم کتھئی چھال کے تنگ موزے میں
دستانے اور موزے پہنےگھوم رہے ہیں دیکھو بچے
دبائے منہ میں اک خاصہ بتاشامرے موزے پہن کر جا رہا تھا
تم نے میرے پہنچنے سے پہلےاپنے خوبصورت موزے دھو کر
چند ساعات کی روشنیپوشیشیں بتیاں تازہ ماڈل کلب
جو اہل دکن کی محبت کا ماڈل ہے اب تککئی بار پوچھا
اور پچھلے اونی موزے کام نہ دیں گےاور شالیں سرسر کھلتی جائیں گی
کئی رنگوں کے موزے ہیں مگر اچھے نہیں لگتےادھڑتی جا رہی ہے شرٹ جیون کی طرح
بیٹھ کر اکثر گھنی شاخوں کی ٹھنڈی چھاؤں میںمیں نے پہنائے ہیں موزے تیرے نازک پاؤں میں
کوئی تصویر کوئی خط کوئی اڑتا بادلپینٹنگ کوئی کوئی آرٹ کا تازہ ماڈل
میرے جوتے ڈھونڈھ کے لاؤموزے بھی مجھ کو پہناؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books