aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujhse"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
دور ہی دور رہی بس مجھ سےپاس وہ میرے آ نہ سکی تھی
مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
یہ جو تم مجھ سے گریزاں ہو مری بات سنوہم اسی چھوٹی سی دنیا کے کسی رستے پر
کب تک مجھ سے پیار کرو گےکب تک؟
سنے کوئی مری غربت کی داستاں مجھ سےبھلایا قصۂ پیمان اولیں میں نے
مجھ سے مت پوچھ ''مرے حسن میں کیا رکھا ہے''آنکھ سے پردۂ ظلمات اٹھا رکھا ہے
خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہاتم نے کیا دیکھا نہیں میں مسکرا سکتا نہیں
اس نے جب کہا مجھ سے گیت اک سنا دو ناسرد ہے فضا دل کی آگ تم لگا دو نا
بہت قریب ہو تم پھر بھی مجھ سے کتنی دورکہ دل کہیں ہے نظر ہے کہیں کہیں تم ہو
ابھی مجھ سے کسی کو محبت نہیں ہوئیسو دل کے باغ میں پھول بھی نہیں کھلے
تم بھی مجھ سے سارے رشتے توڑ چکی تھیںمیں نے بھی اک دوسرا رستہ دیکھ لیا تھا
چاند نے مجھ سے کہا اے شاعر فکر ازلمیرے بارے میں بھی لکھ دے کوئی سنجیدہ غزل
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
عمر یوں مجھ سے گریزاں ہے کہ ہر گام پہ میںاس کے دامن سے لپٹتا ہوں مناتا ہوں اسے
وہ مجھ سے کہتی تھیمیرے شاعر
تم جو کہتے ہو مجھ سے اکثرکے نام تیرے پہ نظم کہہ دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books