aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukesh"
سبھی نے کہا دل لگانا غلط ہےمگر میں یہ سمجھا زمانا غلط ہے
وہ ہو چکن مکیش زری یا رفوگریکتنے ہی فن سمیٹے ہے فنکار لکھنؤ
جب اپنے حسیں گھر کی دہلیز پر جا رکے گیتو مکھ موڑ کر مسکرائے گی جیسے
مکھ موتی دے کر حاصل کی یہ کالی دیواریہ کالی دیوار جو ہے بس اک خالی دیوار
گلے میں ہار پھولوں کا چرن میں دیپ مالائیںمکٹ سر پر ہے مکھ پر زندگی کی روپ ریکھائیں
اسی کو گھیرے امیر و غریب رہتے ہیںندیم و مونس و یار و حبیب رہتے ہیں
کر رکھا تھا چہرہ اپنا دکھ مکھ سے بے پروا اس نےمیری طرف تکنے سے پہلے چاروں جانب دیکھا اس نے
اور اسی میں موہموکش بھی اسی میں
خوشیوں کا مکھ چوم کے دیکھا دنیا مان بھریدکھ وہ سجن کٹھور کہ جس کو روح کرے سجدہ
اور شبنم سا مکھ دھرتی کاخود اک دھارا بن جاتا ہے
ہرے بھرے مکے کے مکھ کو چوم رہی ہےاک عاشق جو محبوبہ سے بچھڑ گیا ہے
مگر کہیں موکش کا کوئی راستہ نہیں ہےکہیں بھی نروان کا کوئی سلسلہ نہیں ہے
کس کو اپنا مانوں آخرکس مکھ پر اپنا نام لکھوں
بزرگ و مخلص و عالی وقار تھا وہ شخصکہ ایک منتخب روزگار تھا وہ شخص
اور پھر دو آنکھوں کو ملتیکالے الجھے بالوں کو مکھ پر بکھرائے
درپن سے جب نین ملے تو رہ گئی میں بھی دنگپریت سے اس کی اور ہوا تھا سندر مکھ کا رنگ
مٹی سے سورج مکھ کا جنگلچار دیواری سے اٹھ کر دیکھتا ہے
چل جائیں گھونسے مکے لاتمونگ پھلی کی کیا ہے بات
ہے چاہ گروں سیدھے مکھ میںچاتک سے پریم دوانوں کے
مکھ پر لاج کا گھونگھٹ ڈالے کھڑی کھڑی مسکائےپل میں سامنے آئے بیرن اور پل میں چھپ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books