aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murgaabii"
ککڑوں کوں کی تان لگا کے مرغا گائے خیالقمری اپنی ٹھمری گائے مرغی دیوے تال
دھل دھلا کر یوں چلے آئے کہ جس طرح کسی جھیل کے پانی پہ کوئی مرغابیایک دم ڈبکی لگاتی ہے لگاتے ہی ابھر آتی ہے
دنبہ زرافے کی گردن ناپنے کو تیار ہوامرغابی کے انڈے کھا کر سانپ بہت بیمار ہوا
گلہری کا ادھ کھایا اخروٹماں کے پروں تلے بیٹھے مرغابی کے بچے
دل کش طائر آبی دیکھوکیسی ہے مرغابی دیکھو
اب وہی مورپنکھ وہی جھیل وہی مرغابی کے بچےاخروٹ کھاتی گلہری اور رنگ بکھیرتی تتلی
آواز نہیں آتی اب جھیل کی جانب سے مرغابی کیسنسان فضا بے جان ہوا میں لرزاں روح خموشی کی
ڈھل گیا دن اور شبنم ہے زمیں پر قطرہ ریزگوشۂ مغرب میں گلگوں ہے شفق سے آسماں
وہ تیرا شاعر ترا مغنیوہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
اے مرغک بیچارہ ذرا یہ تو بتا توتیرا وہ گنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہوجس سے چمن افسردہ ہو وہ باد سحر کیا!
تیرے مغنی خوش نواشاعر ترے شیریں سخن
وہ جو کلی مرجھائی تھی دل کیآس ہی کا بس نام ہے دنیا
نوخیز دلہن اور عید کا دن کپڑوں سے نمایاں بد حالیکمہلائے ہوئے سے غنچے تر مرجھائی ہوئی سی ہریالی
میں تمہارا مغنی تمہارے لیےجب بھی آیا نئے گیت لاتا رہا
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
مطربوں کا رزق اور سازوں کا رزقاب مغنی کس طرح گائے گا اور گائے گا کیا
نہ وہ راز کی بات ہونٹوں پہ لاتے ہیںجس نے مغنی کو دور زماں و مکاں سے نکالا تھا،
اک دعوت میں آج ملیں گے تکے اور پلاؤمرغی کے پائے کا سالن بیگن کا آچار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books