aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musht-e-KHaak"
لحد میں سو رہی ہے آج بے شک مشت خاک اس کیمگر گرم عمل ہے جاگتی ہے جان پاک اس کی
یہ مشت خاک بھی مقدور بھر تو جگمگائے گیمشیت مسکرائے گی
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
یہی وہ کہسار ہیں جہاںمشت خاک نور آشنا ہوئی تھی
کب تک میں زنداں میں بیٹھاآنے والے کل کو مشت خاک سمجھ کر
گوہر کو مشت خاک میں رہنا پسند ہےبندش اگرچہ سست ہے مضموں بلند ہے
خاک ہو جاتی ہے پھر سے مشت خاکگاہے گاہے سنگ ہو جاتے ہیں چہروں کے نقوش
اس باغ میں کون سی مشت خاک کھلی خوشبو آزاد ہوئیبے بس اور سات بہاریں اور خزائیں
ہم بھی صرف ایک مشت خاک ہیںپل اگر چلے بنیں تو ہم خس و خاشاک ہیں
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
خزینہ ہوں چھپایا مجھ کو مشت خاک صحرا نےکسی کو کیا خبر ہے میں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں
آپ نے فتنۂ جنوں آپ سے آپ اٹھا دیاہاتھ میں لے کے مشت خاک آپ نے دل بنا دیا
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
وہ مشت خاک جسے نور نے کیا سجدہخرد کے نت نئے سانچوں میں ڈھل رہی ہے آج
روح مشت خاک میں زحمت کش بیداد ہےکوچہ گرد نے ہوا جس دم نفس فریاد ہے
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
بھاری رات دیکھ لیمیں ایک مشت بے ضرر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books