aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtahar"
کسی علم پہ رقم ہو کے مشتہر ہوتاپکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
علم ہی لا زوال دولت ہےمشتہر بس یہی پیام کرو
جو سادگی سے کوئی مشتہر فریب کھا گئےکسی مہیب جنگ بھوک قحط یا وبا کی زد میں آ گئے
مشتہر موت کی آرزو نے اسےمضطرب کر دیا اس قدر ایک دن
سبھی مشتہر دشمنوں کو مٹانےمگر شوخ چہروں کے اس کارواں میں
میں قصہ مختصر کر کےذرا نیچی نظر کر کے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
چلو جی قصہ مختصرتمہارا نقطۂ نظر
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
بہت طویل کہانی ہے میری ہستی کیتمہاری موت تو اک مختصر فسانہ ہے
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
کرتا ہوں میں تیرے لیےاب یہ دعائے مختصر
کيا عشق ايک زندگي مستعار کا کيا عشق پائدار سے ناپائدار کا
کیا عشق ایک زندگئ مستعار کاکیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا
حیات مختصر سب کی بہی جاتی ہے اور میں بھیہر اک کو دیکھتا ہوں مسکراتا ہے کہ ہنستا ہے
میں اک اور آندھی کا مشتاق ہوں جو مجھے اپنے پردے میں یکسر چھپا لےمجھے اب یہ محسوس ہونے لگا ہے سہانا سماں جتنا بس میں تھا میرے
کس سے پوچھیں وبا اور وفا میں بنائے ہوئے بے تکلف تعلقکی عمریں اگر مختصر ہیں تو کیوں ہیں
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books