aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "na.ara"
اٹھے گا انا الحق کا نعرہجو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کرخون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سے
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
ایک نعرۂ تحسیناس کے نام پر ہو جائے
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
اسی زباں سے وطن کے ہونٹوں نے نعرۂ انقلاب پایااسی سے انگریز حکمرانوں نے خود سری کا جواب پایا
تیرے مغنی خوش نواشاعر ترے شیریں سخن
دوستو، کوئے جاناں کی نا مہرباںخاک پر اپنے روشن لہو کی بہار
آج کھل کے یہ نعرہ لگا اے جہاںقاتلو رہزنو یہ زمیں چھوڑ دو
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
جپ جاپ جوگیوں کا نعرہ قلندروں کاتہذیب محفلوں کی اور شور مے کدوں کا
نعرہ زن جوشؔ کا خروش اس میںجوش کی ترجمان ہے اردو
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
افریقی خدمت پسندوں کا نعرہپنجے میں ہتھکڑی کی کڑی بن گئی ہے گرز
رنگ گلہائے گلستان وطن تم سے ہےسورش نعرۂ رندان وطن تم سے ہے
گونج اٹھے گا حرم نعرۂ لبیک، زمیںتیرے قدموں میں اگل دے گی خزانے اپنے
غم و غصہ دکھانا اک دلیل ناتوانی ہےجو ہنس کر چوٹ کھاتی ہے اسے طاقت سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books