aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naadiida"
سارے روپ دکھا دے مجھ کوجو اب تک نادیدہ ہیں
نادیدہ جزیروں کی زمیں پراس طرح بکھرے پڑے ہیں
کسی شمائل نادیدہ کو میں تکتا تھامیں ایک وحشت بے نام سے ہڑکتا تھا
گونجتی ہے تری حسیں آوازجیسے نادیدہ کوئی بجتا ساز
جو ہمہ گیر تھا نادیدہ زمانوں کی طرح!یاد کی آگ دہک اٹھی ہے
مری آنکھوں میں آنسو آ گئے نادیدہ آنکھوں کےمرے دل میں کوئی غمگین نغمہ سرسراتا ہے
کہ جس کے نشے کی جلا سےزمانوں کی نادیدہ محراب کے دو کناروں کے نیچے
ناں حرف و معافی کی دانش مرے کام آئینادیدہ رفاقت میں
دست نادیدہ کے اشاروں پہ چل رہے ہیںبچھی ہوئی ہے بساط ازل سے
جاگ اٹھی ہے حریت کی لے سے وہاتنی دوشیزہ تھی اتنی مرد نا دیدہ تھی صبح
گھڑی کی دیمک سانس کا نادیدہ دروازہ چاٹ رہی ہےمیں یادوں کی تختی لے کر
''اب کہاں جائیں گے ہمجائیں اب تازہ و نادیدہ نگاہوں کے زمستاں میں کہاں؟''
اور نادیدہ خداؤں کا ہجومخندہ زن آنکھوں سے اس کی نارسائی کا تماشا دیکھ
تمنا کے ژولیدہ تارگرہ در گرہ ہیں تمنا کے نادیدہ تار
جس کے نادیدہ شعلوں سے نظر جلائےبیٹھی ہو
کچھ نادیدہ آنکھیں ہم کو دیکھ کے اب بھی ہنس ہنس اٹھتی نظر آتی ہیں
صرف مجھ کو ہی نظر آتا تھا، جیسےایک نادیدہ چھلاوا ہو مرے پیچھے لگا ہو
آہ خاک ہند میں تو دیر سے خوابیدہ ہےزینت ہر بزم تیرا جلوۂ نادیدہ ہے
آنسوؤں سے مرا آئینۂ غم دھندلایاایک سردابۂ دوراں میں جو پوشیدہ و نادیدہ رہی تھی
ذائقوں کے نادیدہلمس چھوڑ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books