aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafii"
وجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہےغرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھا
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
میرے باطن میں مسلسل تیرتی ہے اونگھتی دنیا سرابوں کینفی سارے حسابوں کی
اک نفی لرزش پیہم میں سہیجہد بے کار کے ماتم میں سہی
اگر کوئی یہ پوچھے گاشکن ماتھے پہ آئے گی نفی میں سر جھکائیں گے
جو ہدف پہ جا کے لگیں تو کچھ بھی نہ بچ سکےکہ صداقتوں کی نفی ہماری حیات ہے
وہاپنی نفی کر کے
ریتریت اک مثبت نفی تھی
نہیں میں نہیں ہوںکسی دوسرے نے مجھے ''میں'' کہا ہے
زندگی کی ریاضی میںفقط نفی کی مشقیں کیوں ہوتی ہیں
میں تھی آئینہ فروشکوہ امید کے دامن میں
نفی اثبات کی ضربیںمجھے تقسیم کرتی ہیں
رات کا یہ سمندر تمہارے لیےتم سمندر کی خاطر بنے ہو
محو ہو جائے سب گمان نفیاس کے چہرے پہ جب ثبات کھلے
ہمیشہ وصل نفی کی صورت میںاپنے فاتح کو مارتی ہے
اور نفی اس کا اثباتپھر یہ سوچ پلٹا کھاتی اور دل کے خلا میں اتر جاتی ہے
قدرت فطرتاثبات نفی
میں نے دو نفی جوڑ لیے ہیں
اور خوف تو محبت کی نفی ہوتا ہےاور ساری محبتوں کی ابتدا اور انتہا
سبھی موسموں کے کٹہرے میں اپنی نفی کا میں اثبات بن کر کھلوںخواہشوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books