aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafiis"
پیتامبر نفیس کمر میں کسا ہواخوشبو سے ہار پھول کی مندر بسا ہوا
نفیس اپنے کلف کی شکنوں کو رو رہا ہےحکیم اپنے مطب کے شیشوں کو دھو رہا ہے
اب یہ حالت ہے غذا اچھی ہے کپڑے بھی نفیساور انگریزی زباں بھی بول لیتا ہوں سلیس
تین ننھی دھوپیں ہیںوہ نفیس پیکر ہے
اور وہآنکھوں پر نفیس چشمہ سجائے
نفس کا زیر و بم لئےوہ چڑھ کے ڈوبتی ندی
عتیقؔ اور اسلمؔ شعیبؔ اور سلیمؔرئیسؔ اور آصفؔ نفیسؔ اور وسیمؔ
نفیس پتوں کی شال اوڑھے گھنیرا جنگلگلاب کے سرخ پیرہن پر، سفید پھولوں کی پتیوں پر!
نیلگوں جھیل میں سنہرے عکسکاسنی شام کا رسیلا پن
فلک کے زاویے جب جبنئی تشکیل پائیں گے
سیدوں کی بستی میںایک گہری خاموشی
میرا غم معتبر تھاتکلف کی قبا نوچ کر جس نے
یہ پیادے پٹ چکے ہیں سبتمہارے فیل اور اسپ یزیدی
آئنہ راکھ ہوابے کراں شب کی سسکتی ہوئی خاموشی میں
آج پھر دشت وفا میںتری یادوں کے سراب
اس کے پیکر کے خطوطنفیس طبیعت
گواہ رہنایہ پست قامت کریہہ چہروں گھمنڈ لہجوں سسکتی سرگوشیوں کے حامل
سلطنت کے زنگ خوردہ آہنی محبس میں اک خلقت چھپی ہےبیڑیوں اور بیڑیوں سے ایڑیوں پر پڑنے والے زخم کی عادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books