aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nando.n"
میں نے سسرال میں ہر شخص کی عزت کی ہےساس سسرے نہیں نندوں کی بھی خدمت کی ہے
آ رہے ہیں یاد پیہم ساس نندوں کے سلوکپھٹ رہا ہے غم سے سینہ اٹھ رہی ہے دل میں ہوک
کھاتے کی ان کو فکر نہ لیجر کی فکر ہےنندوں کی غیبتیں ہیں تو دیور کا ذکر ہے
کبھی ہے ساس کا رونا کبھی نندوں سے ہے جھگڑازباں ہے ان کی ''دودھاری'' جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
گائے بھینس اپنی ناندوں میںمنہ لٹکائے
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
کچھ شعر پرانی غزلوں کےعنوان ادھوری نظموں کے
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
میری اجڑی ہوئی نیندوں کے شبستانوں میںتو کسی خواب کے پیکر کی طرح آئی ہے
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
بوئے یمن آج بھی اس کی ہواؤں میں ہےرنگ حجاز آج بھی اس کی نواؤں میں ہے
پر کوئی اس کی نظروں کومیرے دل سے مٹا نہ سکے گا
گاندھیؔ ہو کہ غالبؔ ہو انصاف کی نظروں میںہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں
میری نظروں نے نظاروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
کتنی ہی بے قصور نسلوں نےان کو پڑھنے کے جرم میں تا عمر
میری نظروں سے ہے پریشاںخود اپنی کشش سے ہی خفا ہے
رات کو جب بھی تو نیندوں کے سفر پر جاتیمرمریں ہاتھ کا اک تکیہ بنایا کرتی
اور نغموں میں چھپا کر مرے کھوئے ہوئے خوابمیری روٹھی ہوئی نیندوں کو منا لائی ہے
مری نظروں میںآئندہ کے افسوس کے سائے لرزاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books