aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naql"
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
نقل کرنے والوں کےنت نئے طریقوں سے
ہر شاخ پھولوں کی چھڑیہر نخل طوبیٰ ہے یہاں
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
گراں بہا ہے ترا گریۂ سحر گاہیاسی سے ہے ترے نخل کہن کی شادابی!
دل سے بھلایا زن و فرزند کولگ گیا گھن نخل برومند کو
نخل میری آرزوؤں کا ہرا ہونے کو تھاآہ! کیا جانے کوئی میں کیا سے کیا ہونے کو تھا!
کیا توقع ان سے رکھیں فیل جو ہوتے رہےنقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
اشارے پر اسی کے نقل و حرکت ہے سب اٹلی کیاسی کے تابع فرمان ہیں روسی و ایرانی
خون جگر سے سینچیں ہر نخل آرزو کواشکوں سے بیل بوٹوں کی آبرو بڑھائیں
نخل الفت جن کی کوشش سے اگا ہے قوم میںقابل تعریف ان کی ہمت مردانہ ہے
دوسرا اس سے نقل کرتا ہےگھر سے لائے نہیں ہیں کر کے سوال
مائل سیر چراغاں نخل ہر جا دم بدمحاصل نظارہ حسن شمع رویاں پے بہ پے
دل بند ہم ہیں تیرے لخت جگر ہیں تیرےنخل مراد ہے تو اور ہم ثمر ہیں تیرے
بنتی جاتی ہوں نخل صحرائیتو نے چاہا تو میں نے مان لیا
جو آب و تاب ہے اس میں کہاں سورج کی ضو میں ہےیہ نخل عشق پر جیسے وفا کا بور ہے جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books