aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nero"
پیڑ پودے جلتے ہوں من کی بات کرتا ہواور نیرو کے جیسا بانسری بجاتا ہو
کہیں پر ہے نیرووہی بانسری جو بجاتا رہا شہر جلتا رہا
کہ جیسے کھلتی جھپکتی ہوں بے شمار آنکھیںعجب یہ آنکھ مچولی تھی نور و ظلمت کی
دن میں اور رات میںنور و ظلمات میں
تیرا ہر اک باسی رہےنیکو صفت نیکو سیر
الجھا تو سیاہی دوڑا دی سلجھا تو ضیا برسانے لگےکیا کاوش نور و ظلمت ہے کیا قید ہے کیا آزادی ہے
یہ تمناؤں کا بے پایاں الاؤ گر نہ ہوریگ اپنی خلوت بے نور و خودبیں میں رہے
ہولے ہولے تیرہ و تاریک شب کٹنے لگیہر طرف کیف و مسرت ہر طرف نور و سرور
پڑ سکے پھر نہ کوئی زد ہم پرکھل سکیں سارے نیک و بد ہم پر
ہر قدم پر نیک و بد کا فرق بتلاتی ہے یہہر قدم کو سیدھی سچی راہ دکھلاتی ہے یہ
کہ اس کی بے نور و تار آنکھیںدرون آدم کی تیرہ راتوں
نور و نکہت کا جیسے ہو سیل رواںجیسے اخلاص و الفت کا اک کارواں
تیرے دیوانے رہے ہیں کتنے ہی اہل خردتیرے زانو پر سکوں کی نیند سوئے نیک و بد
تا سال یہ لازم ہے کہ محنت سے کمائیںکچھ نیک و بد ایام کی خاطر بھی بچائیں
نہ حرام و حلال کی تفریقاور نہ کچھ امتیاز نیک و بد
مٹا کر امتیاز نیک و بد سب ایک ہو جائیںخدا بھی ایک ہے بندے بھی اس کے ایک ہو جائیں
اور جذبات سے خالی دلنیک و بد کے احساس سے ماورا
نیک و منحوسموجود و مشہور و موہوم پرچھائیاں
کسی کی صدا تھیمجھے نیک و بد سے تعلق نہیں
میں گنج آب و تاب ہوں میں بحر نور و نار ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books