aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigaah-e-ibrat"
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
جو تخت کو نشان عبرت بنا دے
ہمیں درس عبرت دے گیاموت اور زیست کے درمیاں
رزم بھی درس عبرت بھی ہمصدق کے زور سے
اے دیدۂ عبرت بیںایک طرفہ تماشا ہے
چمن والو وفاؤں پر تم اپنی ناز کرتے ہونگاہ کج ادائے باغباں کچھ اور کہتی ہے
نگاہ فسوں سازدل میں اتر کر
دور جا کر کس لیے تصویر عبرت دیکھیےاپنے قبلہ جوشؔ صاحب ہی کی حالت دیکھیے
ہم پہ رہتی ہے نگاہ شفقت اہل نظرمحفل شعر و ادب میں جانے پہچانے ہیں ہم
مگر افسوس یہ دنیا ہے مقام عبرترنج کی یاد دلاتا ہے خیال راحت
اور کتنی صدیوں بعد ملییہ ایک نگاہ مہر و سخا
جامے سے باہر نگاہ ناز فتاحان ہندحد قانونی کے اندر آنریبلوں کی قطار
ہائے اب کیا ہو گئی ہندوستاں کی سر زمیںآہ اے نظارہ آموز نگاہ نکتہ بیں
ہاتف کی دفعتاً یہ صدا آئی غیب سے''دیکھو اسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہے''
تمام عمر سو طرح لکھوںمرا وجود اک نگاہ بے سکوں
نگاہ مرغزار پریہ کیف دل یہ بوستاں
فلسفی کی نگاہ با مقصدآرزوؤں کا دل نشیں عنواں
شکن غرور کی پیشانی پر جھلکنے لگینگاہ قہر و حقارت سے دیکھتی سب کو
ہویدا ایک لوح سنگ جس پرابھر آئے وہ ایوان مدائن کے کھنڈر آئینۂ عبرت
اے دو رنگیٔ زمانہ کی مجسم تصویرعرفا کہتے ہیں آئینۂ عبرت تجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books