aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikharte"
روش کے ساتھ ہی ننھے سے ایک پودے کوشگفتہ ہو کے سنورتے نکھرتے دیکھا ہو
وقت کی پلکوں پریوں نکھرتے دیکھا
کسی کے وائلن جیسے بدن پرنرم دھوپوں کے نکھرتے سائے
گل زندگی ہے نکھرتے رہیں گےنکھرتے رہیں گے سنورتے رہیں گے
نزاکت سے ادا سے جھوم کر کہتی ہے شاخ گلیونہی اک جام پی کر رنگ مستوں کے نکھرتے ہیں
کھردرے ہاتھوں سے پھولوں کے جگر چاک کئےاپنی نظروں کی سیاہی سے نکھرتے ہوئے رنگوں کے چراغوں کو بجھایا
تاکہ ان کے رنگ تمام نکھرتے جائیںپھر بھی اکثر ڈر لگتا ہے
رنگ امید کے رہ رہ کے نکھرتے ہیں کبھینقش حرماں کے کبھی اس میں ابھر آتے ہیں
رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستیزہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے
بہت دنوں سے ستم دیدہ شاہراہوں میںنگار زیست کی عصمت پناہ ڈھونڈھتی ہے
کبھی محصور ہوتے ہیں کبھی آگے نکلتے ہیںیہاں پر شہہ بھی پڑتی ہے
نگار خاک آسودہبہار خاک آسودہ
نکہت و نور سے لبریز نظاروں کے سواسبزہ زاروں کے سوا اور ستاروں کے سوا
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
مرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہےتم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books