aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "note-book"
میں اپنی زندگی کی نوٹ بک سے کتنی راتیں کتنے دن کاٹوںکہ اک اک رات میں کتنی قیامت خیز راتیں مجھ پہ ٹوٹی ہیں
اک اک کی نوٹ بک میں غلطی نکالی اس نےجو دو کو مارا تھپڑ تو چار کان اینٹھے
تو سب سے پہلے مجھ کونوٹ بک درکار ہوتی تھی
کچھ نوٹ بکس جن پر بہت سے محبت کےخطوط لکھے گئے جو کبھی پوسٹ نہیں ہوئے
نوک مینار پہ اٹکی ہوئی قمری سے بھلاکیا پتہ خاک چلا
لفظ و معنی کا اک سلسلہتا بہ حد نظر
اک فسوں کار بت تراش ہوں میںزندگی کی طویل راتوں کو
ہاتھ ملانے کی رسمتب ایجاد ہوئی
سو رہی تھیں ندیاں اور جھک گئے تھے برگ و باربجھ گیا تھا خاک کی نبضوں میں ہستی کا شرار
سب دریچے بند ہیں تم کچھ کہوتم سمجھتے ہو گریباں چاک ہوں
کر چکا ہوں آج عزم آخریشام سے پہلے ہی کر دیتا تھا میں
دیکھو تو رشتہ بن جاتا ہےکمرے سے
رات کی آنکھ میں ایک خنجر اگارات کالی ہے اجلی ہے پیلی ہے نیلی ہے یا پھر
خود دودمان قبلۂ عالم کریں خیالدل میں بہت دنوں سے ہے کانٹا چبھا ہوا
پرانا پاسباں ظل الٰہی کاجسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا
بستی سے تھوڑی دور چٹانوں کے درمیاںٹھہرا ہوا ہے خانہ بدوشوں کا کارواں
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
اے کہ دل تیرا ہے فکر بادۂ گلفام میںزہر بھی ہوتا ہے اکثر خوب صورت جام میں
جانتے ہو میں ہوں کیا میں ہوں ویشیاپتا ہے میں نے ہے کیا کیا کیا
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books