aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish-gah-e-aalam"
یہ تماشا گہ عالم کیا ہے
اے تماشا گاہ عالم روئے توماہ نو
شہر آرائش جنت ہے زمیں پر کہ نہیںیہ نمائش گہ تعمیر و ترقی یہ زمیں
ہاں ذرا رک جائیے اتنی نہ عجلت کیجیےاس زیارت گاہ عالم کی زیارت کیجیے
اے عشق کہیں لے چل اس پاپ کی بستی سےنفرت گہہ عالم سے لعنت گہہ ہستی سے
آہ جولاں گاہ عالمگیر یعنی وہ حصاردوش پر اپنے اٹھائے سیکڑوں صدیوں کا بار
ہر گام پہ ہے شعبدہ نفس کا پھندارقاصۂ اوہام کا دربار ہے عالم
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
ساتھ چلتی ہے تو کانٹوں سے گزرنا ہوگاکاسۂ دل غم و آلام سے بھرنا ہوگا
سنتا ہوں جب احباب سےقصے غم ایام کے
یہ روایات کہناور غم ایام کے رستے ہوئے زخم
ہم نشیںخواب گاہ عدم سے پرے
کاٹنے والی غم ایام کیتھامنے والی دل ناکام کی
دلوں میں کس لئے آخرغم ایام ہے ساقی
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
اور مری بات پر وہ مفلس ماںغم اولاد بھول کر مجھ کو
دور ہوگی غم ایام کی تپتی ہوئی دھوپتیری زلفوں کا مہکتا ہوا سایا ہوگا
بعض کے منہ غم آلام سے کالے کرتیبعض کو موت کی دیوی کے حوالے کرتی
اپنی زنجیروں سے آزاد نہیں ہوں شایدمیں بھی گردش گہہ ایام کا زندانی ہوں
غم و الم کا یہ اک جہاں ہےلہو سے تحریر داستاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books