aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-mujassam"
ہر اک عظمت و شان و شوکت سے خالییہ دنیا ہے نور مسرت سے خالی
نورؔ غزل کے پھول کھلامشق سخن کو جاری رکھ
مجھے نورؔ ہے درد دل کی تمنامگر درد بھی لا دوا چاہتا ہوں
جو حقیقت سے روشناس ہو نورؔوہ طلسم مجاز کیا جانے
جناب نورؔ ہمیں تو مٹا دیا لیکنہمارے نقش محبت کو وہ مٹا نہ سکے
انسان وہ کرے جو ملک بھی نہ کر سکیںفکر معاش نورؔ اگر درمیاں نہ ہو
کبھی اے نورؔ بت خانے کو کعبے میں نہاں دیکھاکبھی کعبے میں پوشیدہ نظر بت خانہ آتا ہے
جمال ہستی کا نور بن کرکمال ہستی کا نور لے کر
حصول زیست سے کیوں نورؔ نا شناسا ہےبقا کی راہ یہاں دور تک ندارد ہے
''عقل مجسم'' چیخیں گےسب درہم برہم چیخیں گے
حسن مجسم صبح کا عالمبچوں میں ہے شور یہ پیہم
مرد و زن کوچہ و بازار میں رسوا ہیں ابھیجیسے ہو قہر مجسم تری یخ بستہ جبیں
اس درد مجسم کو بھی تو گھور رہا ہےشعلہ کہیں دوزخ کا ارادہ تو نہیں ہے
تیرے افکار کو الفاظ میں ڈھالبنا ان سے ایک تصویر مجسم
کہاں ہے چاندنی کہاں ہے چاندنیوہ حسن مجسم
رونق ہر انجمن ہے ہر چمن کا راز ہےاے سراپا شعر و نغمہ اے مجسم رنگ و بو
لا انتہا جہان مجسم سے بھی سوالا منتہا زمانوں میں رہتے ہوئے یہ ابد
نعمتیں سو ہیں تیرے کھانے کولیکن اے نور چشم و جان من
او ناز آفریں او صدق و صفا کی دیویاو عفت مجسم پربت کی رہنے والی
کیفیت التہابنور رخ ماہتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books