aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pa.Dhaate"
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
وہ جو غریب غربا کے لڑکے پڑھاتے ہیںان کی تو عمر بھر نہیں جاتی ہے مفلسی
وہ پڑھاتے ہیں تو اوسان خطا ہوتے ہیںحق پڑھائی کے یہ دشوار ادا ہوتے ہیں
قاضی جی نکاح پڑھاتے ہیںمسماۃ گل دختر شیخ خارؔ
جو پی یو ٹی پٹ ہے تو بی یو ٹی بٹ ہے زمانے کا دستور کتنا الٹ ہےپڑھاتے ہیں سب مجھ کو الٹی پڑھائی ہے الٹی پڑھائی تو میں کیا کروں
جس وقت پڑھاتے ہیں ٹیچر دل کتنا پریشاں ہوتا ہےلیکن جب کھیل کھلاتے ہیں تو کتنی مسرت ہوتی ہے
حافظؔ اس کی فضا کو بناتے رہوبچوں کو مثنوی تم پڑھاتے رہو
مجھے پڑھنے کو یوں کہتے ہیں اکثرکہ جیسے خود وہ ایم اے تک پڑھے ہیں
انگلش خوب پڑھاتے ہوکیٹس کی نظم سناتے ہو
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
سو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میںتمہیں ہو صبح دم توفیق بس اخبار پڑھنے کی
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
سن اے غافل صدا میری یہ ایسی چیز ہے جس کووظیفہ جان کر پڑھتے ہیں طائر بوستانوں میں
کتنی ہی بے قصور نسلوں نےان کو پڑھنے کے جرم میں تا عمر
اور لوگ پوشاکیں کاٹ کر،اپنے اپنے انداز سے پہنتے ہیں وقت لیکن
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرابڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books