aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahaa.d"
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگ گراںپہاڑ اس کی ضربوں سے ریگ رواں
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
زمیں کی آغوش میں بٹھایاپہاڑ رکھے
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
جنگل ہو یا پہاڑ سفر ہو کہ ہو حضررہتا نہیں وہ حال سے بندے کے بے خبر
اے حیلہ گران شہر شیریںآیا ہوں پہاڑ کاٹ کر میں
یہی زمیں یہی دریا پہاڑ جنگل باغیہی ہوائیں یہی صبح و شام سورج چاند
ایک اک موڑ پہ آلام و مصائب کے پہاڑایک اک گام پہ آفات سے ٹکرایا ہوں
اسی اکیلے پہاڑ پر تو مجھے ملا تھایہی بلندی ہے وصل تیرا
اتری ہوئی پہاڑ پہ برسات کی وہ راتکمرے میں لالٹین کی ہلکی سی روشنی
اور اب تو یوں ہے کہ جیسے تم نےپہاڑ راتوں کو
مجھ پے غم کا پہاڑ ٹوٹا ہےآپ کا ساتھ جب سے چھوٹا ہے
دریا پہاڑ جنگل کس طرح بن گئے ہیںیہ بات عقل والے ہر وقت سوچتے ہیں
بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے نیارا ہےسارے جگ کے پہاڑوں میں بے مثل پہاڑ ہمالہ ہے
کیا بوٹے ڈیڑھ پات کے کیا جھاڑ کیا پہاڑجو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہے
ہوئی مجھ سے رونق پہاڑ اور بن میںہر ایک ملک میں دیس میں ہر وطن میں
پہاڑ کٹ گیا نور سحر سے رات ملیخدا کا شکر غلامی سے تو نجات ملی
کل اک پہاڑ پہ سر رکھ کے سو رہا تھا جبمیں آسمان کی آہٹ سے اٹھ کے بیٹھ گیا
کہ پرندے، درختوں سے اڑ جائیںاور پہاڑ ہماری ہنسی کی گونج سے بھر جائیں
یہ جو اپنی گول زمیں ہےپہلے پہل تھی پانی پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books