aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pakte"
میں اونگھتا تھا کہ سانس لے لوںمگر وہ چولہوں پہ ہانڈیوں میں فریب پکتے
کاش اس مرمریں ہوٹل کے بڑے مطبخ میںتو نے پکتے ہوئے کھانوں کو تو دیکھا ہوتا
حدت کی شدت میں پکتے ہوئے آم کوجو کہ میرا نہیں ہے
دماغوں میں پکتے ہوئے گرم لاوے کے آگےطمنچے سے اگلے ہوئے گرم سیال سیسے کی اوقات کیا ہے
نئی دھوپ میں بیٹھی وہ یہ سوچ رہی ہےپکتے پکتے پوروں کا یہ زہر کسی دن
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
کندھے پر یہ جھولی رکھےکیوں پھرتے ہو کیا پاتے ہو
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
اور تنور پہ مکی کے کچھ موٹے موٹے روٹ پکائےپوٹلی میں مہمان مرے
یہ چند لمحوں کے زرد پتےگرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میں
پھولوں کے گندھے ہار اب کہ نہیںاور شوق سے ٹوٹے پڑتے ہیں
مسلسل تیز بارش ہو رہی ہےکسی پتے سے گر کر ایک قطرہ
کہنے کو سب سکھ پاتے ہیںلیکن
اوک میں بھر کے کھڑکھڑاتا تھاروکھے روکھے سے رات کے پتے
فضائے شام میں ڈورے سے پڑتے جاتے ہیںجدھر نگاہ کریں کچھ دھواں سا اٹھتا ہے
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books