تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parasto.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "parasto.n"
نظم
تمہارے زخموں کو بھر دے ایسی دوا نہیں ہے
مگر ہم ایسے خدا پرستوں کی دسترس میں دعائے کن ہے
ارسلان عباس
نظم
ملک میں فرقہ پرستوں کی ہوا چل ہی گئی
نہ کسی نے سرزنش کی نہ انہیں ٹوکا گیا
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
نظم
کوئی کر سکتا نہیں فرقہ پرستوں کی شناخت
ایک دو کیا ٹولیوں کی ٹولیاں دہلی میں ہیں
اظہار ملیح آبادی
نظم
مصیبت کی گھڑی کا کیا اثر ہو زرپرستوں پر
کہ ہوتی ہے زمیں بھی تنگ اکثر تنگ دستوں پر