aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parbato.n"
اس کے جلتے جسم کی خوشبو کا سورجپربتوں کی چوٹیوں سے نیچے گر کر
پربتوں کا بانکپنتیری وادیاں جواں
گنگوتری سے نکلی کیسی اچھل اچھل کراور پربتوں سے اتری پہلو بدل بدل کر
رنگوں کی چادر تن گئی ہےپربتوں کی چوٹیوں سے
گھٹائیں آج بڑھتی جا رہی ہیںدکھانے پربتوں کو رعب اپنا
ہماری شال وادی میںسنہری دھوپ اب تک پربتوں پر رقص کرتی ہے
جنگل کنارے پربتوں کے تلےہری بھری وادیوں میں
غم کی کالی چاندنیپربتوں کی چوٹیوں پر سو گئی ہے
یہ دھوپ بھی تو کب کسی کے بس میں ہےکہ پربتوں کو سرحدوں میں بانٹ دے
گھرا ہوا پربتوں سےخالی سا اک محل ہو
پربتوں کے مہیب چہروں سےڈر کے خاموش ہو گئیں جھیلیں
دھوپ ان کے پانی میں خواب کی طرح عریاںپربتوں کی جھولی میں بیٹھ کر نہاتی ہے
جو سونے پربتوں اور سست ندیوںبنجر کھیتوں اور مرجھائے جنگلوں
پربتوں پر براجے ہوئے دیوتابرگدی چھاؤں میں سادھوؤں کی کتھا
یہ زمیں یہ حسیں سرزمیںجنگلوں پربتوں سبزہ زاروں نشیلی ہواؤں کی آماجگاہ
مغرور پربتوں پر آزاد بادلوں کیپریوں کا ایک مسکن ہندوستاں ہمارا
وہاں اب پربتوں کے سلسلے ہیںخدا کا شکر ہے تحفے کی صورت
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books