aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parinda"
وقت بھی ایک پرندہ ہےاڑتا رہتا ہے
اداسی کا پرندہچپ کے جنگل میں
سب ہنسی روک کے کہتی ہیں نکالو اس کواک پرندہ کسی اک پیڑ کی ٹہنی پہ چہکتا ہے کہیں
احساس ہونے لگا اب یہ زخمی پرندہ نہ تڑپے گا لیکن مرے دل کو ہر وقتتڑپائے گا میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہوں گا وہ امرت کی بوندیں جنہیں آنکھ
یہ ہے معصوم اور ننھا پرندہاسے زنجیر بستہ مت بناؤ
مئے پردہ دارشیشے کے در سے جھانکی
کسی پرندے کی رات پیڑ پر پھڑپھڑاتی ہےرات پیڑ اور پرندہ
پھر خیال آیا کہ جینا ہے مجھےجس طرح ایک تھکا ماندہ پرندہ
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
اور تحمل کا زخمی پرندہآج بندوق کی نالیوں میں پڑا سو رہا ہے
مجھے تم بند کر دو تیرگی میں یا سلاخوں میںپرندہ سوچ کا لیکن یہ ٹھہرا ہو نہیں سکتا
جس طرح شمع فروزاں کو پتنگا چاہےجس طرح تیز ہواؤں کو پرندہ چاہے
کس کا کونا ہے جو خالی رہ گیا ہےاچانک پردہ ہلا
پرندہ بھی نہیں کوئی کہ جس کے پاؤں سے کوئینوشتہ باندھ کر بھیجوں تو سمجھوں اس سے ملنے کا
سر شام ايک مرغ نغمہ پيرا کسي ٹہني پہ بيٹھا گا رہا تھا
کہ جیسے گھر کے پنجرے میںپرندہ پال رکھا ہو
میری نیند اک پرندہ ہےجو گم ہو گیا ہے
خدا گر ہمیں اک پرندہ بناتاجہاں میں ہم اک آشیانہ بناتے
جو پرندہ سنائے کلمہ خیراس کے حق میں دعا کیا کریں گے
میں تھا اک آزاد پرندہنیل گگن میں اڑنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books