aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paris"
روم کے بت ہوں کہ پیرس کی ہو مونالیزاکیٹس کی قبر ہو یا تربت فردوسی ہو
ہیں اب ان کے گواہ حب وطندر و دیوار پیرس و لندن
دن ڈھلا کوچہ و بازار میں صف بستہ ہوئیںزرد رو روشنیاں
ماسکو، پیرس اور لندن میںدیکھے میں نے تین شرابی
مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھےکہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ
کبھی پیرس، کبھی لندن کے صنم خانوں میںاور میں عقل کی باتوں میں کچھ ایسا آیا
پیرس کے مے خانوں میں یہ مشہور تھیلایا تھا اک تاجر اسے جو بعد میں فاتح بنا
آج اس شہر معطر نے پکارا ہے مجھےآج پھر نوحہ کناں ہیں یہاں گلیوں والے
تیری صناعی زمانے کے لئے پر پیچ ہےآج بھی پیرس کا ٹاور تیرے آگے ہیچ ہے
گماں یہ تھا کہ وہ اک شعلۂ حیات افروزہوائے پیرس و لندن کی تاب لا نہ سکا
لندن لنکا کی سڑکوں پہ سر نیوڑھائے گھوم رہا ہےکانگوں آوارہ پھرتا ہے پیرس کے گندے چکلوں میں
میں گھوموں گا دنیا دنیالندن پیرس قسطنطنیہ
ان کو پیرس کے نظاروں پہ فدا ہونے دومجھ کو بھارت کے لیے رنج و ملال اچھا ہے
پیرس لایا لندن لایاگٹھڑی اپنے سر پہ اٹھائے
نہ ماسکو میں ملا اور نہ چین و پیرس میںبھلا ملے گا کہاں بمبئی کی گلیوں میں
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
یہ ایک کہانی نیند بھریاک تخت پہ بیٹھی ایک پری
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوبتو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books