aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "partau"
نونہالان چمن عیش کی تصویریں ہیںپھول پتوں سے عیاں راگ کی تاثیریں ہیں
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
ماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھاشہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھا
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پربڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
ہے وہی ساز کہن مغرب کا جمہوری نظامجس کے پردوں میں نہیں غير از نوائے قيصري
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
ساری تعریفیں ان اندھیروں کیجن میں پرتو نہ کوئی پرچھائیں
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کاطلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
پھر تم لوگ پہنچ جاؤ گےبس پرلوک پہنچ جاؤ گے
تاش کے پتوں پہ لڑتی ہے کبھی کھیل میں مجھ سےاور کبھی لڑتی بھی ایسے ہے کہ بس کھیل رہی ہے
اب بھی وہ پپیہے بولتے ہیںشاخوں کے حریری پردوں میں
اور اس میں تتلیاں دکھتی ہیںپروں میں جن کے نیلی روشنی ہے
سوچنا اپنے عقیدوں اور یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جرم ہےآسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جرم ہے
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کردور کی جھیلوں میں بسنے والے
شب و روز کی گردشوں کا تسلسلدل و جان میں سانسوں کی پرتیں الٹے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books