aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-parda"
زباں ہلی کہ گرا سر پہ جھولتا خنجرمعاف ہو نہ سکے گی خطائے شوخ لبی
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
وہ مانوس جذبوں سے سرشار باتیںجو پس پردۂ درد دل
یہ فرقوں کی جنوں خیزیپس پردہ مذاہب کے
پس پردہ کوئی نہیں ہےکیا میں نے اپنا کردار صحیح نبھایا
یکایک خلاؤں کی پہنائیوں میںپس پردۂ شب سے
ممکن ہے کہ ساحل ہو پس پردۂ طوفاںبھارت کے مسلماں
جنہیں دیکھ کے آنکھیں روشن تھیںپنہاں پس پردۂ خاک ہوئے
کتنے الاپیں پس پردہ لاچشم نا بینا کے آفاق میں
میری آہوں کے پس پردہ ڈھلیں گے نغمےاور کچھ غم کی ضرورت ہے ترنم کے لئے
کوئی شے جنبش پیہم سے نہیں ہے محرومایک طاقت ہے پس پردہ مگر نامعلوم
دیکھنے والے بہار گلستاں دیکھا کئےہم بہاروں کے پس پردہ خزاں دیکھا کئے
یہ ترے مرمریں بازو پہ گھنیری زلفیںآج ساکت ہیں پس پردۂ تصویر مگر
سرنگوں بیٹھا ہے چپ چاپ نہ جانے کب سےاس طرح ہے کہ پس پردہ کوئی ساحر ہے
اک تیغ کی جنبش سی نظر آتی ہے مجھ کواک ہاتھ پس پردۂ در دیکھ رہا ہوں
سناتی ہیں بہاریں ہم کو پیغام طرب لیکنبہاروں کے پس پردہ خزاں کچھ اور کہتی ہے
تیری تصویر ابھرتی ہے پس پردۂ خوابایک ٹوٹے ہوئے بے لوث ستارے کی طرح
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
روح کے زخم سلگتے ہیں پس پردۂ دلسر چھپا لیتے ہو تم ریت میں جس کے آگے
قصر گیتی میں امنڈ آیا ہے طوفان حیاتموت لرزاں ہے پس پردۂ در آج کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books