aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pastii-e-zamii.n"
ذرا پستئ قوم و ملت کو دیکھواور اس کی ذرا زار حالت کو دیکھو
یہی کلچر سبب پستئ اخلاق ہوئیہندیوں میں اسی کلچر سے ریا بھی آئی
مردم چشم زمیں یعنی وہ کالی دنیاوہ تمہارے شہدا پالنے والی دنیا
دل مردہ کو ہو وہ جذبۂ بے تاب عطامرض پستیٔ ملت کا جو درماں کر دے
ابھی سے پستی و ذلت کے بے معنی عذابوں کوکہو جھیلو گے تم کب تک
ہے اپنی پستئ ہمت کا اعتراف مجھےخزاں کی زد پہ بہاروں کو چھوڑ آیا ہوں
تو ترقی کہہ رہا ہے جس کو دنیا کے غلامہے یہ تیری پستیٔ اخلاق کا اک اور نام
پستئ سیاست کو تو نے اپنے قامت سے رفعت دیایماں کی تنگ خیالی کو انساں کے غم کی وسعت دی
دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیںکرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو
ڈرا سکیں نہ کلیسا کی مجھ کو تلواریںسکھایا مسئلہ گردش زمیں میں نے
حکومت کرۂ زمیں سونپ دی ہے جس نےبنائے تہذیب روند ڈالی
جو ہر کس و ناکس زمیں پردل گدایان اجمعیں پر
بہت وسیع ہےاے زمین
یہ ریگ ہائے زمین ہی ہیںجو آہنی اسلحوں کی آتش میں تپ گئے ہیں
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
ایک صحرا ملےزیر زمیں
صبح ہونے تک وہ ہو جاتی تھی دوبارہ بلندآج تو آخر ہم آغوش زمیں ہو جائے گی!
اے زمیںنازنیں ماہ جبیں
آؤ زمیں کی گود میں ساجنسیج سجی ہے آج دلہن کی
(اہل زمیں!اک نعرہ 'دیوانے کی بات')
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books